پاکستان

کراچی:سپاہ یزید کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے سید سہیل نقوی زخمی

shia walpaperشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق کراچی کے علاقے سولجربازار میں سپاہ یزید کے پیروکار کالعدم سپاہ صحابہ طالبان کے بے لگام غنڈوں کی فائرنگ سے45 سالہ سید سہیل عباس ولد سید محمد نقوی شدید زخمی ہوگئے ۔نمائندے کی اطلاعات کے مطابق کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے بے لگام غنڈوں نے سید سہیل نقوی کو اپنی درندگی کا نشانہ بنائیا جب وہ سولجر بازار سے گزار رہے تھے کہ گھات لگائے تکفیری دہشتگردوں نے ان پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں سید سہیل نقوی شدید زخمی ہوگئے ۔جنہیں مقامی ہسپتال منتقل کیا گیا ہے ۔ڈاکٹرز کے مطابق سید سہیل کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ۔مومنین سے دعائے صحت کی درخواست ہے ۔
واضح رہے کہ سپاہ یزید کے پیروکار کالعدم سپا ہ صحابہ لشکرجھنگوی کے بے لگام غنڈے شاہراہ فیصل ایف ٹی سی کے مقام پر ایف آئی اے کے آفیسر کو ان کی زوجہ کے ساتھ اپنی درندگی کانشانہ بنایا ۔جس سے غلام رضا اور ان کی زوجہ شدید زخمی ہوگئی تھی جبکہ قانون نافذ کرنے والے ادارے کالعدم سپاہ صحابہ طالبان کے بے لگام غنڈوں کے آگے بے بس نظر آرہی ہے ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button