پاکستان

مجلس و جلوس میں ہونے والے بم دھماکوں کی ذمہ داری تحریک طالبان نے قبول کرلی

talibanشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق گزشتہ رات کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون میں دو بم دھماکوں سمیت راولپنڈی میں دوران ماتمی جلوس میں ہونے والے بم دھماکےکی ذمہ داری کالعدم تحریک طالبان نےقبول کرلی۔ امریکی سعودی نواز کالعدم تحریک طالبان کے ترجمان احسان اللہ احسان نے غیر ملکی خبررساں نیوز ایجنسی سے فون پر بات کرتے ہوئے قبول کی ہے،واضح رہے کے کراچی اورراولپنڈی میں ہونے والے بم دھماکوں کے نتیجے میں25 شہید جبکہ 70 سے زائدعزادار زخمی ہوئے ہیں ،جبکہ آج اورنگی ٹاون مین تحریک طالبان کی جانب سے جلوس میں دھماکہ کی کوشش کو قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ناکام بنادی گئی ہے

متعلقہ مضامین

Back to top button