کراچی:ناصبی دہشتگردوں کی فائرنگ، 4 شیعہ جوان شدید زخمی۔

22 اکتوبر, 2012 16:50

shia walpaperنمائندے سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق کالعدم جماعت سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے نارتھ ناظم آباد بلاک میں سپر فاسٹ فورڈ سینٹر پر فائرنگ کر کے 4 شیعہ جوانوں کو شدید زخمی کردیا۔

مزید تفصیلات کے مطابق سالہ سہیل، 28 سالہ بابو، 30 سالہ زوہیب اور آصف کو کالعدم جماعت سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں فائرنگ کا نشانہ بناکر شدید زخمی کر دیا۔ جس کے بعد زخمیوں کو عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں اُن کا علاج جاری ہے۔

زخمیوں میں سے 3 کی حالت تشویش ناک ہے جن کا آپریشن جاری ہے۔ مومنین سے دُعائے صحت کی التماس ہے۔

4:56 شام مارچ 22, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔