پاکستان

کراچی؛امریکی سعودی نواز دہشتگردوں کی فائرنگ سے عزادار زیشان شہید

shaheedنمائندے سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق کالعدم جماعت سپاہ صحابہ کے  دہشتگردوں کی فائرنگ سے  شہید ہوگئے۔

مزید تفصیلات دہشتگردوں نے 27 سالہ زیشان ولد محمد وکی کو سیکٹر 11 اورنگی ٹاون میں نشانہ بنایا۔ دیشتگردوں کی فائرنگ سے شہید زیشان کے ساتھ موجود 23 محمد یونس بھی زخمی ہوئے جن کو عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں اُن کا علاج جاری ہے۔ ۔

شہید ہونے والے 27 سالہ زیشان ولد محمد وکی کا تعلق انجمن در بتول سے بتایا جارہا ہے۔ شہید کی فیملی البتہ اہلسنت فقہ سے تعلق رکھتی ہے مگر فیملی کا کہنا ہے کہ شہید اور شہید کا بھائی امام حسین(ع) سے عقیدت رکھتے تھے جب ہی انجمن دربتول میں ماتمی کی حیثیت سے امام حسین کی نوکری سر انجام دے رہے تھے۔ فیملی کا کہنا ہے شہید ملت تشیعُ کی امانت ہے ملت تشیعُ شہید کی آخری رسومات مکتب امام حسین(اہل تشیع) کے مطابق ادا کریں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button