پاراچنار؛امریکی سعودی نواز کالعدم دہشتگردوں کی فائرنگ سے سید شوکت حسین شہید

16 اکتوبر, 2012 10:03

parachinar-lrgشیعت نیوز کے نمائندئے کے مطابق پشاو ر سے پاراچنار جانے والے شوکت حسین پر امریکی سعودی نواز کالعدم طالبان سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشت گردوں فائرنگ سے شہید ، شوکت حسین کا تعلق صوبہ بلوچستان کے شہر گوادر سے تھا ۔ شوکت حسین کو زخمی حالت میں قریبی ہسپتال منتقل کیا ۔جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جام شہادت نوش کر گئے ۔واضح رہے کے امریکی سعودی نواز کالعدم طالبان لشکر جھنگوی اور سپاہ صحابہ کے دہشت گر د کوئٹہ ،کراچی اور اب پشاور میں شیعہ عمائدین کا قتل عام جاری رکھے ہوئے ہیں۔اب تک 6 شیعہ عمائدین کو شہید کیا جاچکا ہے ۔اور قانون نافذکرنے والے ادارے آزاد عدلیہ اور ملالہ پر شور مچانے والا میڈیا خاموش

9:53 صبح اپریل 6, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔