ٍڈی آئی خان ؛امریکی سعودی نواز کالعدم دہشتگردوں کی فائرنگ سے محمد رمضان شہید

10 اکتوبر, 2012 09:08

shia killingشیعت نیوز کے نمائندے کی کے مطابقامریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکرجھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ پولیس اہلکار محمد رمضان شہید ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابقامریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں نے کچھا ہزارہ کے رہائشی شیعہ پولیس کا جانباز سپاہی محمد رمضان ولد ملازم حسین کو ڈی آئی خان کے علاقے لونڈا شریف میں نشانہ بنایا۔ شہید ہونے والے محمد رمضان ولد ملازم حسین یونیورسٹی تھانے میں پولیس اہلکار کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے تھے۔ شہید محمد رمضان ولد ملازم حسین مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
واضح رہے کے کہ کراچی میں گزشتہ رات شہید ہونے والے سید جہانگیر حسن کا تعلق بھی ڈی آئی خان سے تھا ۔شہید کی میت ڈیرہ اسماعیل خان روانہ کردی گئی ہے ۔
کئی سالوں سیامریکی سعودی نواز کالعدم تنظیم طالبان/سپاہ صحابہ/لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کے ہاتھوں پاکستان کے محب وطن شیعہ مسلمانوں کی نسل کشی کا سلسلہ جاری ہے۔ منظم انداز میں دہشتگرد شیعہ مسلمانوں کو نشانہ بناتے ہیں، ہر دور کی حکومت ان دہشتگردوں کے سامنے بیبس، لاچار نظر آتی ہے۔

12:23 صبح اپریل 13, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔