پاکستان

پاراچنار ۔امریکی سعودی نواز طالبان کی مسافر وین پر فائرنگ 3 شیعہ زخمی

Untitled-1پاراچنار شیعت نیوز کے نمائندئے کے مطابق پاراچنار سے پشاور جانت والی مسافر وین پرتور گڑھ کے مقام پر امریکی سعودی نواز کالعدم تحریک طالبان کے وہابی دہشت گردوںنے پہلے راکٹ فائر کیے راکٹ کی ناکامی پر شدید فائرنگ  کی فائرنگ سے 3 شیعہ شدید زخمی ،زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کیا جہاں وہ زیر علاج ہیں ۔زخمہ ہونے والے شیعہ افراد کے نام یہ ہیں ۔کاظم حسین ،منیر حسین،عارف حسین ، واضح رہے کہ امریکی سعودی نواز کالعدم تحریک طالبان سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی ،کے دہشت مملکت خداداد پاکستان میں محب وطن شیعہ پاکستانیوں کا خون بہا کراپنے آقاوں امریکی اور اس کی ناجائز اولاد اسرائیل کو خوش کرنے میں مصروف ہیں

متعلقہ مضامین

Back to top button