پاسبا ن عزا کے رہنما شہید نیر زیدی کے بھتیجا رمیز دہشتگردوں کی فائرنگ سے شدید زخمی

08 اکتوبر, 2012 06:50

shiitenews  shia zakhmiکراچی شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق محمود آباد کے ایم سی اسکول کے پاس آج صبح امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشت گردوں کی فائرنگ سے پاسبان عزا کے رہنما شہید نیر زیدی کے بھتیجے رمیز شدید زخمی ۔ زخمی نوجوان رمیز کو جناح ہسپتال منتقل کیا جاچکا ہے جہاں وہ زیر علاج ہیں ۔ڈاکٹر کے مطابق زخمی نوجوان کو تین گولیاں ماری ہیں حالت نازک ہے ۔نمائندے کے اطلاعات کے مطابق زخمی ہونے والے نوجوان رمیز اپنے چچا پاسبان عزا کے رہنما شہید نیر زیدی کے کیس کے ایک اہم گواہ ہیں ۔ زخمی نوجوان رمیز کے امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکرجھنگوی کے دہشتگردوں نے اس وقت اپنی درندگی کا نشانہ بنایا جب وہ گھر سے اپنے آفس جارہے تھے ۔رمیز کو زخمی حالت میں جناح ہسپتال منتقل کیا جہاں وہ زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہے ہیں ۔مومنین سے دعاکی اپیل ہے

6:31 شام مارچ 16, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔