پاکستان

گلگت پولیس نے بم دھماکے میں ملوث10 مشتبہ دہشت گرد گرفتار کرلیے

bannedگلگت پولیس نے اتوار کے روز کیے جانے والے بم دھماکے میں ملوث دس مشتبہ دہشت گردوں کو گرفتار کیا ہے ۔ان کا تعلق کالعدم سپاہ صحابہ او کالعدم لشکر جھنگوی سے ہے ان دہشت گردوں کو پہلے سے ہی ایک مقدمے میں نامزد کیا جاچکاتھا
ڈی آئی جی پولیس علی شیر نے کہا ہے کے دس مشتبہ دہشت گردوں سے تفتیش کی جارہی ہے ۔انہوں نے اتوار کے روز کیے جانے والے بم دھماکے کو دہشت گردی قراردیا اور یعقین دلایا کہ مزید دہشت گردوں کو گرفتار کیا جائے گا
گلگت کے علاقے میناور کے قریب ایک مسافروین کے نچلے حصے میں دھماکہ ہوا تھا ۔اغلب گمان ہے کہ بم سٹرک پہ نصب تھا ۔وین ہارا موش جاری جارہی تھی دھماکے کے نتیجے میں ایک شیعہ مسافر شجاعت عباس شہید ہوگیا تھا اور چار دیگر زخمی ہوگئے تھے

متعلقہ مضامین

Back to top button