سانحہ چیلاس اور سانحہ کوہستان کے مجر سرکاری سرپرستی میں جیل سے فرار

07 اگست, 2012 11:04

MB---Gilgit-Mapشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق سانحہ چیلاس اور سانحہ کویستان کے پانچ مجرم سرکاری سرپرستی میں جیل سے فرار کروادیے گئے اطلاعات کے مطابق یہ پانچ مجرم چار روز قبل جیل سے سرکاری سرپرستی میں فرار ہوئے تھے ۔ان دہشت گردوں نے شیعہ مسافروں کو بسوں سے اتار کر بے دردی سے شہید کیا تھا کئی مسافروں کو پتھروں سے مار کر اور کئی کو دریا میں پھینک کر شہید کردیا گیا تھا

9:42 شام مارچ 28, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔