کراچی؛ ناصبہ وہابی دہشت کردوں کا اسرار زیدی پر حملہ

02 جون, 2012 09:36

shiitenews  shia zakhmiنمائندے سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق کراچی کے علاقے سوک سینٹر کے قریب کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کا شیعہ مومن سید اسرار زیدی پر حملہ، البتہ سید اسرار زیدی محفوظ رہے۔

مزید اطلاعات کے مطابق سید اسرار زیدی ایک گورئمنٹ افسر EPA سندھ (VECC) کے ڈپٹی ڈائریکٹر بتائے جارہے ہے۔ دہشتگردوں نے سید اسرار زیدی کو کراچی کے مصروف ترین علاقے سوک سینٹر کے قریب نشانہ بنایا۔ البتہ سید اسرار زیدی محفوظ رہے جبکہ دہشتگرد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

6:57 صبح مارچ 25, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔