پاکستان

ڈیرہ اسماعیل خان میں خفیہ ایجنسی کی تحویل میں شہید نوید حسین کون تھا ؟

d ik 001ڈی آئی خان میں ایجنسیوں کے کی تحویل میں شہید ہونے والا شہید نوید حسین کون تھا ؟
شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق شہید نوید حسین ولد شہید امداد حسین سکنہ بستی استرانہ ڈی آئی خان کا رہائشی تھے ۔جن کا دو سال قبل 29 رمضان کو خفیہ ایجنسیوں نے لاہور سے آتے ہوئے صحرائے مہاجر بھکر سے اغواء کرلیا تھا۔ کل گیارہ اپریل دو سال بعد شہید نوید حسین کی لاش

قندیانہ ڈسٹرکٹ میانوالی سے ملی شہید کو سر میں گولی مار کے شہید کیا گیا تھا۔شہید نوید حسین کو خفیہ ایجنسی کی غیر قانونی حراست کے خلاف ان کے اہلے خانہ نے سپریم کورٹ میں کیس دائر کیا ہوا تھا ۔جس کی سماعت گل رہی تھی۔ افسوس ملک کے رکھ والے اپنے ہی جوانوں کے قاتل بن چکے ہیں ۔ ملت جعفریہ کی نسل کشی میں صرف کالعد ناصبی وہابی جماعتیں ہی نہیں بلکہ ملکی ایجنسیاں بھی ہیں ۔ اور شہد نوید حسین کی کی شہادت اس کی واضع مثال ہے ۔شہید نوید اس عظیم خاندان سے تعلق رکھتے ہیں کہ جس میں ان کے ایک بھائی ان کے والد اور ان کے بہنوئی جام شہادت نوس کرچکے ہیں جبکی ایک بھائی الدار حسین خفیہ ایجنسی کی غیر قانونی قید میں ہیں اور ایک بھائی افتخار حسین جیل میں ہے ۔جبکہ افسوس کا مقام یہ ہے جب شہید کی جنازہ کوٹلی امام حسین میں ادا کی کئی تو صرف 27 افراد نے شرکت کی ۔جبکے خوف کے مارے خاندان اور اہلے محلہ نے گوارہ نہیں کی

متعلقہ مضامین

Back to top button