گلگت شہر میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعے میں ایک اور شہید

28 مارچ, 2012 10:46

shiitenews shiaگلگت کے علائقہ ناپورہ میں دھشتگردوں نے فائرنگ کرکے نادرا میں شیعہ سرکاری ملازم خوش محمد ولدیت محمد علی کو زخمی حالت میں انہیں ضلعی ہیڈ کوار ڑ ہسپتال گلگت پہنچایا گیا مگر وہ زخموں کی

تاب نہ لاتے ہوئے اپنے خالق حقیقی سے جاملے نعش کو ای ایچ ہسپتال کے مردہ خانے میں منتقل کردیاگیا آج منگل کی صبح پوسٹ مارٹم کے بعد میت ورثا کے حوالے کردی جائے گی ، اس ناخو شگوار واقعے کے بعد ناپورہ کے علاقے میں سخت کشید گی پائی جاتی ہے –

11:17 شام اپریل 6, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔