کوئٹہ:شیعہ نوجوانوں پر یزیدیوں کا حملہ،ایک شھید،ایک زخمی

26 مارچ, 2012 14:12

Shiitenew Shaheed-400X300لشکر یزید کے مسلح دھشتگردوں نے سبزل روڈ پر حنیف ویلڈنگ شاپ” کی دکان پر موجود شیعہ جوانوں پر فائرنگ کردی۔ جس کے نتیجہ میں نوجوان اعجاز حسین ولد غلام حسین شھید اور علی اضغر ولد یوسف علی زخمی، بی-ایم۔سی اسپتال منتقل۔
مزید اطلاعات کے مطابق آج سہ پہر 3 بجے کے قریب سپاہ یزید کے مسلح دھشتگرد جو کہ موٹر سائیکل سوار تھے۔ انھوں نے حنیف ویلڈنگ شاپ سبزل روڈ نزد پود کلی چوک، پر فائرنگ کر دی جس کے نتیچے میں اعجاز ولد غلام حسین شھید اور علی اصغر ولد محمد یوسف شدید زخمی ہو گئے۔ شھید اور زخمی ہزارہ ٹاون کے رہائشی تھے۔
واقع کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے علاقے کوگیرے میں لے لیا ۔ فائرنگ سے زخمی ہونے والے علی اصغرکوبی ایم سی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ شہید ہونے والے اعجازولدغلام حسین کوہزارہ ٹاون کے امام بارگاہ ولی عصرمیں منتقل کردیا گیا ہے ۔

9:41 شام اپریل 6, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔