پاکستان

پاکستان میں امن و امان کو خراب کرنے میں امریکا،اسرئیل اور ہندستان کا ہاتھ ہیں رحمان شاہ

shiitenews rehman shahامامیہ اسٹو ڈنٹس آرگنا ئزیشن پا کستان کے مرکزی صدر سید علی رحمن شاہ نقوی نے آج پا راچنار میں ہونے والے بم دھماکے پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دشمن ایران کے انقلاب سے خوف زدہ ہیں اس لئے وہ پاکستان کی سرزمین پر ملت تشیعوں کو مستحکم نہیں دیکھنا چاہتے ہیں

پاکستانی حکمرانوں کو عراق،لیبیا،مصرکے حکمرانوں کے انجام سے سبق سیکھانا چاہیے کہ امریکہ سے وفا دار ی نے انہوں کو ذلت کی موت کے علاوہ اور کچھ بھی نہیں دیا انہوں نے کہا کہ پاراچنار کی عوام کو محب وطن ہونے کی سزا دی جا رہی ہے ہم سرزمین پاکستان پر قیام امن تک چین سے نہیں بیٹھے گے ملک میں فرقہ واریت کا خاتمہ اور اسلامی وحد ت کو قائم کرنا ISOپاکستان کی ا ہم ترین ترجیحات میں سے ہیں ۔پاکستانی حکمرانوں کو اب غیرت کا درس پڑنا ہوگا۔اور امریکی کتوں کو ملک میں مزید نجاست پھیلانے سے روکنا ہو گا۔جب تک ملک سے دہشت گردی کا خاتمہ نہیں ہوتا ۔تب تک ملک کو تر قی کی راہ پر گامزن نہیں کیا جا سکتا۔ حکمرانوں کو چاہیے کہ دہشت گردی کی لعنت سے نوجوانوں کو آزاد کرائے۔تا کہ نوجوان اپنے صلاحیتوں کو ملک میں اسلامی وحدت اور خو شحالی میں صرف کر سکیں ۔پا کستانی نو جوان اپنے ذ مہ داریوں سے آگاہی کے ساتھ ساتھ دشمن شناسی بھی رکھتے ہیں وہ جانتے ہیں کہ خطے دہشت گردی کو ہوا دینے والا خو د امریکہ اور اسکی حواری ہیں جس کو کیسی بھی صورت میں کامیا ب نہیں ہونے دیں گے امریکہ ہمیشہ اسلام دشمن رہا ہیں ۔اور یہ وہ شیطان ہیں جو اسلامی مقدسات کی توہین بھی کر تا ہے جس کو کیسی بھی صورت میں قبو ل نہیں کیا سکتا حکمران نو جوانوں کی غیرت سے مزید نہ کھیلیں اور ان کو چاہیے کہ امریکی غلامی پر نوجوانوں سے معافی مانگے اور امر یکیوں کو ملک سے نکال دیں ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button