پاکستان

پارہ چنار جانے والی مسافر بس میں دھماکہ، دو مومنین شہید متعدد زخمی۔

labik yahussainپارہ چنار: کرم ایجنسی صدہ کے مقام پر پیشاور سے پارہ چنار جانے والی مسافر بس میں دھماکہ، دو مومنین شہید، متعدد زخمی۔
پیشاور سے پارہ چنار جانے والی مسافر بس میں ناصبی دہشتگردوں کی جانب سے بم دھماکہ کیا گیا جس کے نتیجے میں دو شیعہ مومنین شھید، اور متعدد زخمی ہو گئے، زخمی ہونے والوں میں عورتیں اور بچے شامل ہیں۔
مزید اطلاعات کے مطابق ناصبی دہشتگردوں نے شیعہ مومنین کی بس پر اس وقت دھماکہ کروایا جب مسافر بس پیشاور سے پارہ چنار جا رہی تھی۔ جس کے نتیجہ میں دو شھادتیں واقعہ ہوئی ھیں۔ جبکہ زخمیوں میں بچے اور عورتیں بھی شامل ھیں۔ زخمیوں کو فوری طور پر ہیڈ کواٹر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ جن میں سے کچھ زخمیوں کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔
واضع رھے کہ اس طرح کاروائی اب معمول بنتی جا رہی ہے، جبکہ حکومت اور سیکورٹی ایدارے خاموس تماشائی بنے بیٹھے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button