پاکستان

شہدائے خان پور کا سوئم شہداء سے تجدید عہد کے ساتھ منایا گیا

shiitenews allama sajjid naqviشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق خان پورار بعین کے جلوس میں ہونے والے دھماکے سے ٢١ افراد شہید ہوے تھے جن کا سوئم آج خان پور کے مقامی امام بارگاہ دربار حسینیہ میں کیا گیا ۔جہاں ملک بھر سے آئے ہوئے علماء کرام و شیعہ و سنی افراد نے ہزاروں کی تعداد میں شرکت کی اور شہداء کی اس عز م قربانی کو خراج تحسین پیش کیا۔مولانا مرزا یوسف حسین 
صبح سے جاری مقررین نے اپنے خطاب میں شہدائے سانحہخان پور کو خراف عقیدت پیش کر تے ہوئے کہا کہ یہ شہدائے سانحہ میں شہید ہونے والے شہدا ء امام حسین ؑ کے اصحاب و انصار کے ساتھ مہشور ہونگے ہمارا سلام ہو ان شہدائے اربعین پر کہ جنہوں نے ظلم کے خلاف آواز ء حق بلند کی اور اپنی جانون کا ننظرانہ پیش کیا علماء کا کہنا تھا کے جلوس عزاء پر حملہ کرنے والے یہ سمجھتے ہیں کے اس دہشت گردی سے ہم گھبرا جائے گے یہ ان کی بھول ہے ۔عزاداری ہماری شہ رگ حیات ہے معقرین کا کہنا تھا ۔حکومت سانحہ اربعین میں ملوث افراد کی سرپرستی کر رہی ہے ،اگر دہشت گردوں کو گرفتار نہین کیا گیا۔تو ملک گیر احتجاج کریں گے

متعلقہ مضامین

Back to top button