پاکستان

کراچی:٢٥سالہ شیعہ نوجوان محمد پاشا شہید

shiitenews Karachi mohd pasha shaheed 16 jan 2012کراچی شیعت نیوز کے نمائندے کی اطلاعات کے مطابق پہاڑگنج کے رہائشی محمد پاشا ولد غلام علی کو نا صبی وہابی کالعدم سپاہ صحابہ لشکرئے جھنگوی کے دہشت

گردوں نے اس وقت اپنی درندگی کا نشانہ بنایا جب وہ پاپوش نگر ریلوے لائن سے گزار رہے تھے گھات لگائے نا صبی وہابی کالعدم سپاہ صحابہ لشکرئے جھنگوی کے دہشت گردوں نے فائرنگ شروع کردی جبکے ان کے سر اور سینے پر کولگی جبکہ شہید کو قریبی اسپتال عباسی شہید منتقل کردیا شہید سندھ پولیس کے ملازم تھےشہید کی نمازیں جنازہ چار بجے شام مسجد نبوی بلتستانی پہاڑگنج میں اداد کی جاے گی جبکے شہید کو وادی السلام قبرستان میں سپردخاک کیا جاے گا

متعلقہ مضامین

Back to top button