کراچی:ناصبی دہشت گردوں کی فائرنگ سے اصف حُسین شہید

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون میں کالعدم دہشت گرد تنظیموں سپاہ صحابہ او ر لشکر جھنگوی کے یذیدی درندوں نے فائرنگ کر کے شیعہ نوجوان اصف حُسین کو شہید کر دیا
شیعت نیوز کے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق پیر کے روز اصف حُسین کو اورنگی ٹاون میں سیکٹر 11میں سپاہ صحابہ کے مسلح دہشتگردوں نے فائرنگ کا نشانہ بنایا،- جس کے نتیجہ میں وہ موقع پر ہی شہید ہو گیا- شھید کو رضویہ امام بارگا میں منتقل کر دیا گیا ہے








