اآئی ۔ایس۔او کی کراچی اور لاہورامریکہ مردہ باد ریلیاں۔اشرکاء کا فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی اور ایبٹ آباد آپریشن کی مذمت

امامیہ اسٹو دنٹس آرگنا ئز یشن پا کستان کی جانب سے ملک بھر مےں 15اور 16 مئی کو اسرا ءیل کے نا پا ک و جو د کے خلا ف ” یو م مر دہ با د امر ےکہ و یو م ِ دفا ع ، حرم ” منا ےا جا رہا ہے ۔ زندگی کے ہر شعبے سے تعلق رکھنے والے لو گوں نے شر کت کی ۔ شرکا ء ریلی نے پاکستان کی سا لمیت حرم پاک کے دفاع اور امریکہ و اسر ائیل مخالف بینر ز اور پلے کا رڈ اٹھا رکھے تھے ریلی سے آئی ایس او پاکستان کے سابق مرکزی صدر برادر حسن کاظمی ،مجلس وحد ت المسلمین صوبہ سندھ کے جنرل سیکرئٹری مولانا مختار امامی ،مولانا ، امامیہ آرگنائز یشن پاکستان کے چیئر مین برادر کمیل اور پاسبان کراچی کے صدر جناب الطاف شکور نے خطا ب کیا۔ ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مقررین کا کہنا تھا کہ 14 مئی وہ دن ہے کہ جس دن اسر ائیل کا ناپاک وجو دعالم اسلام کے قلب مےں خنجر کی طرح گھونپا گیا اور 16 مئی کو امریکا نے نا جا ئز اولا د کے وجو د کو نہ صر ف سفارتی سطح پر تسلیم کیا بلکہ دوسرے کمزور ممالک کوبازور قوت تسلیم کروایا گیا، انہوں نے کہا کہ اسر ائیل کا وجو د دراصل عرب ممالک کی بے حسی کا نتےجہ ہے جنہوں نے اپنے ذاتی مفا دات کی خا طر اس نا سو ر کو عر ب خطے میں جگہ دی ،مقرین نے کہا کہ پاکستان کو آج اسرائیل کو تسلیم نہ کر نے کی سزا دی جارہی ہے،امریکا جس میلی آنکھ سے پاکستان کی طر ف دےکھ رہا ہے ہم کبھی اُس کے ان عزائم کو کامیاب نہیں ہونے دین گے جن کی تکمیل کی خاطر امریکا نے پاکستان میں ایک ڈمی آپر یشن کیا ۔
آتش کیے ۔
لاہور،آئی ایس او پاکستان کے زیراہتمام مردہ باد امریکہ،مردہ باد اسرائیل اور دفاع حرم ریلی
ہو جائے گا۔
آئی ایس او پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تعلیم نے پاکستان میں جاری ڈرون حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایٹمی طاقت رکھنے والے ملک کے سیاسی و فوجی حکمرانوں کے لئے ڈوب مرنے کا مقام ہے کہ ہم ڈرون طیارے گرانے کی طاقت رکھنے کے باوجود صرف بیانات دے رہے ہیں، کسی بیرونی طاقت کو یہ حق نہیں کہ وہ دہشت گردی کے خلاف جنگ اور دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حملے کا نام لے کر پاکستان کی حدود میں فوجی کاروائی کرے، انہوں نے کہا کہ امریکہ سب سے بڑا دہشت گرد ہے اور آج دنیا میں اس کے سیاسی و عسکری دہشت گرد بے نقاب ہو رہے ہیں، تو وہ خود کو دنیا کا محافظ ظاہر کر رہا ہے۔
ریلی سے خطاب کرتے ہوئے حجتہ الاسلام والمسلمین مولانا احمد اقبال نے کہا کہ 1948ء سے لے کر آج تک امریکہ اسرائیل کے ہر ظلم کی پشت پناہی کرتا آ رہا ہے۔ ایبٹ آباد میں رچائے گئے ڈرامے کی پرزور مذمت کرتے ہوئے آئی ایس او پاکستان لاہور ڈویژن کے صدر علی فیاض نے کہا کہ امریکہ کی پاکستان میں مداخلت کو ہم اعلان جنگ سمجھتے ہیں اور اگر حکمرانوں نے امریکہ نواز پالیسیوں کو تبدیل نہ
کیا تو عوام ان کا بھی وہی حال کرے گی جو آج تک دیگر امریکی پٹھوﺅں کا ہوا ہے، ریلی کے شرکاء سے آئی ایس او کے دیگر اراکین نے بھی خطاب کیا
{flv}16thMay_ISO_Rally{/flv}








