پاکستان

کراچی:شیعہ آبادی پر طالبان دہشت گردوں کا حملہ،پہلوان گوٹھ فائرنگ سے گونجتا رہا

Breaking_News_72کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں واقع شیعہ آبادی جو کہ پہلوان گوٹھ کے نام سے مشہور ہے طالبان دہشت گردوںنے عوامی نیشنل پارٹی کے دہشت گردوں کے ہمراہ حملہ کر دیا ہے۔شیعت نیوز کے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں واقع پہلوان گوٹھ کی رہائشی شیعہ آبادی پر عوامی نیشنل پارٹی کے وہابی ناصبی اور طالبان دہشت گردوں نے حملہ کر دیاہے جبکہ علاقے کی بجلی بھی منقطع کر ردی ہے،دوسری  جانب رینجرز اور پولیس کی بھاری نفری نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے تاہم امن وامان کی صورت حال نازک ہے۔
رپورٹ کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کے سینکڑوں ناصبی،سلفی وہابی اور طالبان دہشت گردوںنے جو کہ وزرستان سے کراچی پہنچے ہوئے ہیں نے کراچی کے مختلف علاقوںسے جمع ہو کر جمعرات کی صبح پہلوان گوٹھ کی شیعہ آبادی پر براہ راست فائرنگ کی ہے اور متعدد گھروں پر حملے بھی کئے ہیںجس کے بعد علاقے میں شدید خوف و ہراس پایا جاتا ہے تاہم عوامی نیشنل پارٹی کے ناصؓی طالبان دہشتگرد کارکن علاقے میں فائرنگ کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔
دوسری جانب پہلوان گوٹھ کی شیعہ آبادی اپنے ہی گھروں اور علاقے میں محصور ہو کر رہ گئی ہے جبکہ عوامی نیشنل پارٹی کے ناصبی دہشت گرد مسلسل فائرنگ کر رہے ہیں ،پہلوان گوٹھ کے رہائشی شیعہ عالم دین اور جعفریہ الائنس پاکستان کے سینئر رہنما مولانا رجب علی بنگش نے علاقے پر ناصبی اور طالبان دہشت گردوں جو کہ عوامی نیشنل پارٹی میں موجود ہیں کی جانب سے پہلوان گوٹھ میں شیعہ آبادی پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ عوامی نیشنل پارٹی کے ناصبی اور طالبان وہابی دہشت گردوں کو فی الفور گرفتار کیا جائے اور پہلوان گوٹھ میں شیعہ آبدی کو ان دہشت گردوں کے چنگل سے آزاد کروایا جائے۔
مولانا رجب علی بنگش نے پولیس اور رینجرز کے یک طرفہ رویہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولیس ،رینجرز اور قانون نافذ کرنے والے ادارے اپنے فرائض سے کوتاہی برت رہے ہیں اور عوامی نیشنل پارٹی کے طالبان وہابی دہشت گردوں کو نہ صرف مدد فراہم کر رہے ہیں بلکہ ان کو تحٖظ فراہم کر رہے ہیں تا کہ وہ آزادانہ شیعہ آبادی کو نشانہ بنائیں،ان کاکہنا تھا کہ عوامی نیشنل پارٹی کے طالبان دہشت گرد شیعہ آبادی پر حملے میں نہ صرف بھاری ہتھیار وں کا آزادانہ استعمال کر رہے ہیں بلکہ علاقے کی مساجد سے شیعہ آبادی پر حملے کے اعلانات بھی کر رہے ہیں ،مولانا کاکہنا تھا کہ پولیس اور رینجرز علاقے میں امن وامان قائم کرنے اور عوام کو سیکورٹی فراہم کرنے میں ناکام ہو گئی ہیں ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button