پاکستان

ناصبی دہشت گردوں کی فائرنگ،نعیم حسین ذخمی

 

Karachiپیر کی رات کو کراچی کے علاقے یونیورسٹی روڈ پر کالعدم دہشت گرد تنظیم سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی کے ناصبی دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک اٹھارہ سالہ شیعہ نوجوان نعیم حسین ابڑو ولد منظور حسین شدید ذخمی ہو گیا۔شیعت نیوز کے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق کالعدم دہشت  گرد تنظیموں سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی کے ناصبی دہشت گردوں نے میں یونیورسٹی روڈ پر فائرنگ کر کے ایوب گوٹھ کے رہائشی شیعہ نوجوان نعیم حسین ابڑو کو ذخمی کر دیا،ابتدائی تفصیلات کے مطابق شیعہ نوجوان کو شدید ذخمی حالت میں آغا خان اسپتال منتقل کیا گیا جہاں اس کو ابتدائی طبی امداد دی گئی ،آخری اطلاعات ملنے تک ذخمی شیعہ نوجوان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے ۔

 

متعلقہ مضامین

Back to top button