لبنان

حزب اللہ لبنان کے سربراہ آج رات قوم سے خطاب کریں گے

syed hasan nasrullaحزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصر اللہ کل رات لبنان ، شام اور علاقہ کی صورتحال کے بارے میں قوم سے خطاب کریں گے۔ سید حسن نصر اللہ مقامی وقت کے مطابق ساڑھے آٹھ بجے خطاب کریں گے ۔ وہ اپنے خطاب میں لبنان ، شام اور علاقہ کی صورتحال کے بارے میں قوم کو آگاہ کریں گے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button