لبنان

شام سربلند باقی رہےگا/حزب اللہ شام کو تنہا نہیں چھوڑےگاشیخ نعیم قاسم

naeem qasimحزب اللہ لبنان کےنائب سربراہ شیخ نعیم قاسم نے شامی عوام اور حکومت کی امداد جاری رکھنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام سربلند باقی رہےگا اور حزب اللہ شام کو تنہا نہیں چھوڑےگا۔ انھوں نے کہا کہ شام میں اس وقت لڑائی اسلامی مقاومت اور امریکہ و اسرائیل کے درمیان ہورہی ہےاور شام کا اس وقت امریکہ و اسرائیل کےساتھ مقابلہ ہے انھوں نے کہا کہ اس جنگ میں شام کی کامیابی یقینی ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button