لبنان

لبنان کا غیرملکی جھڑپوں میں کوئي کردار نہیں

misal salmanلبنان کے صدر میشل سلیمان نے ملک کے سرحدی علاقے پر دہشت گرد گروہوں کے راکٹ حملے کی مذمت کی ہے۔
اطلاعات کے مطابق میشل سلیمان نے سرحدی علاقے القصیر پر دہشت گردوں کر راکٹ حملے کی مذمت کرتے ہوئے اس قسم کے اقدامات کو روکنے کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ لبنان کا غیرملکی جھڑپوں میں کوئي کردار نہیں ہے اور شام سے لبنان پر دہشت گردوں کے حملوں کا بےگناہ لبنانیوں کے قتل کے علاوہ کوئي نتیجہ نہیں نکلے گا۔
واضح رہے کہ لبنان کے سرحدی علاقے پر دہشت گردوں کے راکٹ حملے کے بعد لبنانی فوج کو الرٹ کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button