لبنان

حزب اللہ كی شجاعت سے صہیونيوں كی سياسی مشكلات میں اضافہ

hizbulla wallايرانی پارليمنٹ كے سربراہ لاريجانی نے ۱۳ اگست كو منعقدہ پارليمنٹ كے اوپن اجلاس میں خيال ظاہر كيا : ہم ايران كے اندر زلزلے سے جاں بحق ہونے والے افراد كے غم میں سوگوار ہیں ۔

انہوں نے اپنے بيان كے دوسرے حصّے میں كہا : آج سے چھ سال پہلے صہیونی ریاست نے ۳۳ روزہ جنگ میں رسوا كن شكست كو قبول كيا جس سے اسرائيل كا سياسی جنازہ نكل گيا لہٰذا ہم اس جنگ میں جان كا نذرانہ پيش كرنے والے شہداء كو خراج تحسين پيش كرتے ہیں اور حزب اللہ لبنان اور اس كے دلير رہنما سيد حسن نصر اللہ كو اس فتح كی سالگرہ كے موقع پر مباركباد پيش كرتے ہیں ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button