شام میں سیاسی حل پر تاکید/ لبنانی مقاومت کی مکمل آمادگی محمد رعد

07 اگست, 2012 08:45

hizbulla wallلبنانی پارلیمنٹ میں حزب اختلاف کے سربراہ نےشام کے بحران کو حل کرنے کے سلسلے میں سیاسی مذاکرات پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک مسلح دہشت گردوں کو باہر سے ہتھیار ملتے رہیں تب تک شام کا بحران جاری رہےگا۔
لبنانی پارلیمنٹ میں حزب اختلاف کے سربراہ محمد رعد نےشام کے بحران کو حل کرنے کے سلسلے میں سیاسی مذاکرات پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک مسلح دہشت گردوں کو باہر سے ہتھیار ملتے رہیں تب تک شام کا بحران جاری رہےگا۔انھوں نے کہا کہ شام کے بحران کو گفتگو اور مذاکرات کے ذریعہ حل کیا جاسکتا ہے لیکن امریکہ اور اس کے اتحادی شام میں امن و صلح کے خواہاں نہیں ہے اور وہ شام میں دہشت گردوں کو مالی اور ہتھیاروں کی مدد فراہم کررہے ہیں۔

10:08 صبح مارچ 28, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔