لبنان

حزب اللہ لبنان کے سربراہ چہلم کے موقع پر خطاب کریں گے

syed hasan nasrullaسید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم کے موقع پرویڈیو کانفرنس کے ذریعہ خطاب کریں گے۔
 سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم کے موقع پرویڈیو کانفرنس کے ذریعہ خطاب کریں گے۔ یہ خطاب بیروت کے ضاحیہ علاقہ میں عوام کے ایک عظيم اجتماع سے ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ کیا جائےگا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button