لبنان
آل سعود کی جانب سے شامی باغیوں کو مالی امداد

وئام وہاب نے این بی سی ٹیلی ویژن کو انٹرویو کے دوران ایک چیک کی کاپی پیش کی جو گذشتہ برس جون کی تیسویں تاریخ کو کاٹا گيا تھا اور اس پر تین لاکھ ڈالر کی رقم لکھی ہوئي تھی۔
یہ چیک لبنان کی پارلمنٹ میں المستقبل دھڑے کے رکن جمال الجراح کے نام جاری کیا گيا تھا جو حکومت شام اور حزب اللہ کے بدترین دشمنوں میں شمار ہوتے ہیں۔
ادھر ایک دہشتگرد گروہ کے سرغنے انس الکنج نے شام کے ٹی وی پر اعتراف کرلیا ہے کہ انھوں نے شام میں مظاہرین پرگولیاں چلائي تھیں ۔
انس الکنج کے دہشتگرد گروہ نے شام میں بدامنی پھیلانے کےلئے لبنان کے المستقبل گروہ اوراس کے صدر سعدحریری کی براہ راست مدد کرتا ہے۔