لبنان

حزب اللہ امل اتحاد سنگ میل

shiite_hizbullah_amal
لبنانی پارلمنٹ کے اسپیکر نبیہ بری نے کہا ہے کہ جنوبی لبنان میں حزب اللہ اور امل کا اتحاد ایک سنگ میل شمارہوتاہے۔ نبیہ بری نے حزب اللہ اور امل کے اتحاد کو نہایت مثبت قراردیتےہوئے کہا کہ جنوبی لبنان کے باشندے بھرپور طرح سے  انتخابات میں شرکت کریں گے اور حزب اللہ کی حمایت کرتےہوئے مفاہمت آمیززندگي گذاریں گے۔ انہوں نے کہا کہ جنوبی لبنان کے باشندے جنگ پسند نہيں ہیں لیکن صیہونی حکومت کی جارحیت کی صورت میں بھرپور طرح سے اپنا دفاع کریں گے۔ یادرہے لبنان میں بلدیاتی انتخابات ہورہےہیں۔  

متعلقہ مضامین

Back to top button