دنیا

افغانستان میں نیٹو کے فضائی حملے میں 3 بچوں سمیت 5 شہری ہلاک

afghanistan mezailافغانستان کے شہر جلال آباد میں نیٹو کے فضائی حملے میں 3 بچوں سمیت 5 شہری ہلاک ہوگئےہیں۔ افغان حکام کے مطابق نیٹو کی جانب سے جلال آباد کے علاقے سَراچی علی خان میں فضائی حملہ کیا گیا۔ حملے میں 3 بچوں سمیت 5 شہری ہلاک ہوگئے جنہیں سپرد خاک کردیا گیا ہے۔ دوسری جانب نیٹو کے بیان میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ حملے میں کوئی عام شہری نہیں مارا گیا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button