دنیا

میانمارمیں مسلمانوں پر حملے، مسجد نذر آتش

mayanmar masjidميانمارکے انتہا پسند بودھسٹوں نے مغربي صوبے راخين ميں ايک مسجد کو آگ لگادي خبروں ميں بتايا جارہا ہے کہ اس وقت راخين ميں حالات انتہائي کشيدہ ہيں پچھلے دنوں اس صوبے ميں انتہا پسند بودھسٹوں کے ہاتھوں دوہزار کے قريب مسلمانوں کا بے دردي کے ساتھ قتل عام کيا گيا ہے ميانمار ميں مسلمانوں کے حاليہ قتل عام کے واقعات کے بعد ہزاروں کي تعداد ميں روہنگيا مسلمان بے گھر ہوگئے ہيں
ميانمار کے مسلمانوں پر ظلم کے يہ پہاڑ ايک ايسے وقت توڑے جارہے ہيں جب عالمي برادري اور خاص طور پر امريکا و مغربي ممالک خاموش تماشائي بنے ہوئے ہيں ان کے ساتھ ساتھ سعودي عرب اور قطر جيسے ملکوں کي طرف سے بھي اس واقعے پر کوئي بيان سامنے نہيں آيا ہے

متعلقہ مضامین

Back to top button