سعودی عرب

سعودی عرب میں دو فوجی اہلکار ہلاک

saudia fourceسعودی عرب میں تربیتی مشقوں کے دوران فوجی گاڑی میں دھماکے کے نتیجے میں 2 فوجی اہلکار ہلاک ہوگئےہیں۔اطلاعات کےمطابق دھماکہ سعودی عرب کے دار الحکومت ریاض کے مشرق میں واقع خشم العان نامی تربیتی کیمپ میں اُس وقت ہوا جب مشقوں میں مصروف فوجی گاڑی میں بم پھٹنے سے جل کر خاکستر ہوگئی جس کے نتیجے میں دو اہلکار موقع پر ہلاک اور دو دیگر شدید زخمی ہوگئے۔دھماکہ کی وجوہات جاننے کے لئے تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button