شامی فورس کاخلفایا اوراس کے اطراف پردوبارہ قبضہ۔

12 ستمبر, 2014 00:00

daish shamالعالم ٹی وی رپورٹ کے مطابق شامی فورس نے گذشتہ روزشام کے علاقےحلفایااوراس کے اطراف میں مختلف علاقوں میں دہشت گردتنظیم الجبھۃ فرنٹ،لواءالاسلام کے خلاف پیش قدمی کیا جس کے نتیجے میں وہ علاقے دہشت گردوں سے خالی

کرانے میں کامیاب ہوئی ہے۔
اس حوالے سے صحیفہ تحریر کے مدیر محی الدین نے ذرئع کوبتایا کہ یہ دہشت گرد گروہ ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل ہوتے رہتے تھے۔جن کے خلاف شامی فورس کی قدمی خوش آئندہ ہے جوآئندہ آنے والے دنوں میں علاقے کوان دہشت گردوں سے مکمل پاک کیاجائے گا۔
انہوں نے کہا شامی فورس ابھی بھی دارالحکومت دمشق کے اطراف کے علاقے جوبروغیرہ میں کاروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔

2:21 صبح جولائی 10, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔