داعش نے دیرالزورکےخواتین پرنام نہادشرعی لباس لازم قراردیا۔

08 ستمبر, 2014 00:00

libasسوری خبررساں ایجنسی کے مطابق دہشت گردجماعت داعش نے سوریاکے مغربی علاقے دیرالزور کے مضافات میں خواتین پران کے اپنےنام نہادشرعی لباس لازم قرار دیاہے،جس کی مخالفت کرنے والوں پر 5000لیرہ بطورجرمانہ عائدکیاہے،ذرائع

کاکہناہے جس کے لئے دہشت گردوں نے50 گھروں پرچھاپہ لگاکرمختلف لوگوں کوگرفتار کیا،جن میں سے بعض کوپھانسی کاحکم دیاہے۔

12:40 صبح جولائی 8, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔