مشرق وسطی

شامی فورس کی دمشق کے مضافات میں جبکہ کردفورس کی الحسکہ میں زبردست پیش قدمی

shamiforceشامی خبررساں ایجنسی کے مطابق شامی فورس نے دمشق کے مشرق میں واقع ایک گاوں حتیتۃ الجرش میں دہشت گردوں کے خلاف زبردست پیش قدمی کی ہے،جبکہ دوسری جانب ادھرشمال میں واقع الحسکہ کردی اتحادفورس نے پیش قدمی

کرکے ایک گاون جزعۃ پرقبضہ کیاہے،ذرائع کاکہنا ہے شامی فورس نے الرقہ میں دہشت داعش کے ایک ٹھکانے ہرفضائی حملہ کیا جس کے نتیجے میں دہشت ایک کمانڈرابومحمدالامریکی کوہلاک کیئے جانے کی اطلاع ہے ،دوسری جانب دیرالزورمیں داعش نے ایک جوان کوکفرکے الزام میں پھانسی دے دی ہے،یادرہے داعش نے الرقۃ میں اپنے 30ساتھیوں کواپنے قائدابوعمرچیچنی کے حکم نہ ماننے پرپھانسی کے دارپرلٹکاچکی ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button