اسرائیل نے شام کی سرحدسے UNDOFفورس کوہٹادیا ہے۔

05 ستمبر, 2014 00:00

undofسوری خبررساں ایجنسی کے مطابق اسرائیل نے سوریاکے سرحدعلاقےمیں تعینات بین الاقوامی فورس کوہٹادیا ہے،ذرائع کاکہناتھا ہے گذشتہ روز شامی فورس نے اقوام متحدہ کی طرف سےتعینات فلپائنی فوج کی مدد کرتے ہوئے دہشت

گردجماعت النصرہ فرنٹ کو وہاں سے بھگادیاتھا جس کی فلپائنی وزارت دفاع نے بھی تصدیق کی تھی،تاہم دوسری جانب اسرائیل ان دہشت گردوں کومسلسل ابھارتے رہے اوران کی مدد کرکے دوبارہ ان کووہاں سے ہٹادیا ہے۔

4:51 شام جولائی 6, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔