عرسال کی پہاڑی میں درجنوں دہشت گردہلاک

العالم ٹی وی رپورٹ کے مطابق گذشتہ روزشامی فورس نے لبنان سے ملحقہ علاقہ عرسال کی پہاڑی میں دہشت گردتنظیم النصرہ فرنٹ کے ٹھکانوں پرحملہ کیاجس کے نتیجے میں درجنوں دہشت ہلاک جبکہ سینکڑوں کی تعداد میں زخمی ہونے
کی اطلاع ہے،ذرائع کاکہناہے ان میں اکثریت کاتعلق سعودی عرب،لبنان اورچینچن سے ہیں۔








