مشرق وسطی

شام میں دھماکے متعدد افراد جاں بحق

blast-in-syriaشام کے دار الحکومت دمشق میں ہونےوالے دھماکوں میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں۔

پریس ٹی وی کے مطابق دمشق کے پوش اورفوجی ائیربیس والے علاقے المزہ میں دو دھماکے ہوئے جس میں متعدد افراد جاں بحق اور20زخمی ہوئے جبکہ بعض ذرا‏‏ئع کے مطابق ان حملوں میں کم از کم 12 افراد جاں بحق ہوئے ھیں۔

واضح رہے کہ امریکہ،ترکی، سعودی عرب ،قطراور بعض دیگر عرب ممالک،شام کے دھشتگردوں کوہتھیار فراھم اور اس ملک کے عوام کا قتل عام کر کے اس ملک میں فوجی مداخلت کا راستہ ھموار کرنے کے درپے ھیں لیکن تا حال انھیں اس بارے میں نا کامی کا منہ دیکھنا پڑا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button