مشرق وسطی

شام:سلفی وہابی دہشت گردوں کے کمانڈر اوردوسرے بن لادن کو 100 دہشت گردوں کے ہمراہ ہلاک کردیا ہے

whabi taliban:شام کے ٹی وی چینل الاخباریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے سرحدی شہر القصیر میں شامی فوج نے اپنی کارروائی میں سلفی وہابی دہشت گردوں کے اہم کمانڈراور دوسرے بن لادن بلال ادریس کو 100 دہشت گردوں کے ہمراہ ہلاک کردیا ہے۔ شامی فوج نے القصیر کے شمال میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی جاری رکھی ہوئی ہے اس لڑائی میں درجنوں سلفی وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ شامی ذرائع کے مطابق شام میں جاری خونریزی کی ذمہ داری ، سعودی عرب، ترکی، قطر، امریکہ اور اسرائیل پر عائد ہوتی ہے مذکورہ ممالک شام میں سلفی وہابی دہشت گردوں کی حمایت کررہے ہیں

متعلقہ مضامین

Back to top button