مشرق وسطی

مصر کے سابق صدر حسنی مبارک کو دوبارہ سزا کا سامنا

mubarkقاہرہ کی عدالت سابق مصری صدر حسنی مبارک اور اس کے معاونین کو اس سال 13 اپریل کو دوبارہ سزا سنائے گی۔
: مصر کی عدالت نے اس ملک کے سابق صدر حسنی مبارک، اس کے دو بیٹوں جمال اور علاء الدین، مصر کے سابق وزیر داخلہ حبیب العادلی اور حسنی مبارک کے چھ معاونین کو اس سال 13 اپریل کو دوبارہ سزا سنانے والی ہے۔
ان افراد کے خلاف مظاہرین کو قتل کرنے اور اسرائیل کو گیس صادر کرنے کا مقدمہ چل رہا ہے۔
یاد رہے کہ مصر کے سابق صدرحسنی مبارک اس وقت قاہرہ کی فوجی ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ انہیں عمر قید کی سزا سنائی جاچکی ہے اور اب ان کو دوبارہ سزا سنائی جانے والی ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button