مشرق وسطی

مصری صدر کا اسرائیلی ہم منصب کیلئے پیغام، اسرائیل سے ہمدردی، محبت اور نیک تمناؤں کا برملا اظہار

marsiمصری صدر نے اسرائیلی ہم منصب کو نیک تمناؤں کا پیغام بھیج دیا۔ خط میں دونوں ملکوں کے درمیان امن اور محبت کے فروغ کی خواہش کا اظہار کیا گیا ہے۔ مصر کے صدر ڈاکٹر محمد مُرسی کا اسرائیلی ہم منصب شمعون پیریز کے لیے نیک تمناؤں سے بھرا مکتوب منظر عام پر آیا ہے۔ یہ مراسلہ تل ابیب میں قاہرہ کے نئے سفیر عاطف سالم کی تقرری کے موقع پر رواں سال انیس جولائی کو لکھا گیا۔ خط کے مضمون اور اسرائیلی صدر کے لیے القاب نے سیاسی اور سفارتی حلقوں کو چونکا دیا۔ صدر محمد مرسی نے اسرائیلی ہم منصب کو ’’میرے پیارے اور عظیم دوست” کے الفاظ سے مخاطب کیا۔ انہوں نے اسرائیل سے ہمدردی، محبت اور نیک تمناؤں کا برملا اظہار کیا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button