مشرق وسطی

بحرین:سعودی وہابی فورسز کی جارحیت،بحرینی خاتون شہید،ایک ذخمی

bahraini_womenبحرین میں سعودی وہابی سلفی ناصبی افواج کی دہشت گردانہ کاروائیاں جاری ہیں جس کے نتیجہ میں ایک بحرینی خاتون شہید اور ایک ذخمی ہع گئی ہے۔شیعت نیوز کی رپورٹ کے مطابق بحرین میںجاری عوامی انقابی تحریک اور جمہوریت پسند پر امن مظاہرین پر سعودی وہابی افواج کے انسانیت سوز مظالم کا سلسلہ جاری ہے،ان مظالم کی شدت کا ایک اور واقعہ اس وقت سامنے آیا ہے کہ جس کے نتیجہ میں سعودی وہابی افواج نے خواتین پر بھی شدید تشدد کیا ہے جس کے نتیجہ میں بھایا الرادی نامی ایک خاتون شہیدہو گئی ہے جبکہ متعدد کے ذخمی ہونے کی اطلاع ہے تاہم ایک خاتون کی حالت شدید نازک بتائی جا رہی ہے۔
رپورٹ کے مطابق الرادی نامی خاتون کی شہادت بدھ کے روز دارالحکومت مناما کے مغربی علاقے میں سعودی وہابیوں کی فائرنگ سےا سی وقت ہوئی جب وہ اپنی کار چلاتے ہوئے سڑک پر رواں تھی،الرادی کی شہادت کے بعد راہ گیروں کی سعودی وہابیوں کے ہاتھوں بدھ کے روز ہونے والی شہادتوں کی تعداد 7ہو گئی ہے،جبکہ متعدد پر امن مظاہرین اور بحرینی شہری ذخمی ہیں۔
واضح رہے کہ مغربی استعماری قوتوں کے اشاروں پر بحرین میں موجود سعودی وہابی اور خلیجی ممالک کی افواج انتہائی بربریت کا مظاہرہ کر رہی ہیں تا کہ اپنے غیر ملکی آقاؤں امریکا اور اسرائیل کے مفادات کا تحفظ کر سکیں اور معصوم اور نہتے اور پر امن مظاہرین کی انقلابی تحریک کو کچل دیا جائے۔
دوسری جانب قابل ذکر بات ہے کہ بحرین کے بعد حالیہ دنوں میں عمان،کویت،اردن،سعودی عربیہ سمیت کئی عرب ممالک میں عوام نے حکومتوں کے خلاف احتجاجی تحریک کا اعلان کر دیا ہے کجس کا مقصد اصلاحات نافذ کرنا ہے۔
بحرین کے حزب اختلاف سمیت کئی جماعتوں نے بحرین میں غیر ملکی مداخلت اور بلخصوص سعودی وہابی جارحیت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اس بات کا مطالبہ کیا ہے کہ غیر ملکی افواج بحرین عوام کی خیر خواہ نہیں بلکہ ان کے قتل عام میں ملوث ہیں جسے کسی صورت قبول نہیں کیا جا سکتا لہذٰا سعودی جارح افواج فی الفور بحرین سے نکل جائیں۔
دوسری جانب بحرینی انقلابی عوام کے مظاہرے جاری ہیں اور ان کاکہنا ہے کہ آزادی کی جد وجہد میں اس وقت تک آرام سے نہیں بیٹھیں گے جب تک انقلاب کو حاصل نہ کر لیں اور امریکی و اسرائےیلی گماشتوںکو نیست و نابود نہ کر دیں،تاہم بحرین میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ انتہائی زور وشور سے جاری ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button