مشرق وسطی

صیہونی حکومت کی پالیسیاں امن کی راہ میں رکاوٹ

basharasad34شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کی جارحانہ پالیسیوں کو امن کی راہ میں رکاوٹ قرار دیا ہے۔ شام کی خبر ایجنسی سانا کے مطابق شام کے صدر بشار اسد نے دمشق میں اردن کے بادشاہ عبداللہ دوم سے ملاقات میں اس بات کو بیان کرتے ہوۓ کہ ان کا ملک منصفانہ اور پائیدار امن چاہتاہے کہا کہ صیہونی حکومت کی جارحانہ پالیسیاں اور یہودی بستیوں کی تعمیر قیام امن کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں۔ شام کے صدر نے مسئلہ فلسطین سے متعلق مذاکرات  میں فلسطینی عوام کے نمائندوں کی شرکت اور فلسطینیوں کے قومی مفادات کے تحفظ پر بھی تاکید کی۔

متعلقہ مضامین

Back to top button