عراق

عراقی فورس فلوجہ میں فضائی حملہ 16دہشت گردداعش واصل جہنم

daish45السومریۃ نیوزرپورٹ کے مطابق عراقی وزارت دفاع نے اعلان کیاہے کہ عراقی فورس نے گذشتہ روزبغدادکے مغرب میں واقع شہرفلوجہ میں بدنام زمانہ دہشت داعش کے ٹھکانوں پرفضائی حملہ کیاجس کے نتیجے میں کمانڈر سمیت16 دہشت

گردوں کوہلاک کیاہے۔
ادھرصوبہ الانبار کی پولیس کےسربراہ نے کہا ہے کہ اس حوالے سے فلوجہ میں دہشت گردوں کے خلاف بڑےپیمانے پرآپریشن ہونے والے ہیں جس کی ابتداء الرمادی سے ہوگا۔یاد رہے الرمادی صوبہ الانبارکامرکزہے جوبغدادسے110 کلومیٹرکے فاصلے پر واقع ہے جہاں اس سے پہلے بھی آپریشن ہوتے رہے ہیں جس کی وجہ سے دہشت صوبہ دیالیہ اورصلاح الدین کی طرف چلے گئے جہاں سے پھرہزاروں کی تعدادمیں شہریوں کی ہجرت کرناپڑا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button