عراق میں ایک علاقہ دہشت گرد داعش کے قبضے آزاد، 35لاش برآمد

العالم ٹی رپورٹ کے مطابق گذشتہ روزکرد فورس اورقبائلی ملیشیا نے عراق کے ایک شہرسلیمان بیک میں دہشت گرد جماعت داعش کے خلاف کاروائی کرکے علاقہ واپس لینے میں کامیاب ہوئے ہیں،بعدازآں وہاں سے ایک اجتماعی قبر
کاانکشاف ہواجہاں سے35لاشیں برآمد ہوئی جن کوداعش نےقتل کرکے دفن کیاہوا تھا،پھرانہیں وہاں نکال کرہسپتال منتقل کیا تاکہ ان کی پہچان کرواکر ورثاءکے حوالے کیے جائے،یاد گذشتہ مہینے جون جولائی سے دہشت گرد داعش نے عراق کے شرق وغرب میں اسی طرح لوگوں کواغواء کرکے ظلم وتشدد کرکے مارے جانے کے بے شمارواقعات ریکارڈپرموجود ہیں۔








