داعش نے موصل میں سابق برطانوی پارلیمنٹرین کوان کے دوبھائیوں سمیت قتل کردیا۔

05 ستمبر, 2014 00:00

daish5السومریۃ نیوزرپورٹ کے مطابق دہشت گردجماعت داعش نے گذشتہ روزعراق کے شہرموصل میں تین سگےبھائیوں کوقتل کردیاہےجن میں سے ایک سابق برطانوی پارلیمنٹیرین تھا،ذرائع کوعینی شاہدین نے بتایاان تین سگے بھائیوں میسر،کاع

اورالجبوری کوداعش نے پہلے موصل سے ساٹھ کلومیٹر کے فاصلے پرواقع گاوں الزاویۃ میں موجودان کےگھرسے اغواء کیابعدازآں ان کوسرعام گولی مارکرقتل کردیا،ادھرموصل کے مشرق میں کردی فورس البیشمرکۃ اورداعش کے درمیان سخت لڑائی ہوئی جس کے نتیجے میں تین دہشت گردمارے جانے کی اطلاع ہے۔

3:37 شام جولائی 6, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔