عراق کے تکریت میں اجتماعی قبورکاانکشاف۔

04 ستمبر, 2014 00:00

takriyatالسومریۃ نیوزرپورٹ کے مطابق عراق کے صوبہ صلاح الدین کے شہرتکریت میں سکیورٹی فورس نے ایک بڑے اجتماعی قبورکیاانکشاف کیاہے،ذرائع نے السومریۃ نیوزکونام نہ ظاہرکرتے ہوئے بتایا ہے کہ دہشت گرد جماعت داعش نے

گذشتہ ماہ میں ان بے گناہ شہریوں کوشہیدکرکےاجتماعی قبور میں دفن کیاتھا،ایک مقام میں سے24 افرادکی لاش ملی ہیں جن کےجسموں پرگولیوں کے نشانات ہیں، ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ یہ نکشافات اس وقت سامنے آیا جب عراقی فورس نے ان دہشت گردوں کے خلاف گذشتہ روزایک کامیاب آپریشن کیاتھا،یادرہےاس وقت بھی صوبہ صلاح الدین کے اکثرمقامات میں آرپریشن جاری ہے۔

11:58 شام جولائی 5, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔