عراقی فورس نے داعش کے کمانڈرسمیت15دیگرساتھیوں کوماردیا۔

29 اگست, 2014 13:19

iraq56الفرات نیوزایجنسی کے مطابق عراقی سکیورٹی فورس نے آج صبح صوبہ صلاح الدین میں ایک کامیاب آپریشن کیا جس کے نتیجے میں تکریت سٹی کاعلاقہ سمرہ میں دہشت گردجماعت داعش کے ایک عسکری کمانڈرسمیت15 دیگر ساتھیوں کوماردیاہے،ذرائع کاکہناتھا کہ گزشتہ روزجنوب تکریت کے نوحی علاقے میں3مارنے الصفرہ گاوں کودہشت گردوں سے پاک کیا تھا،یادرہے اس وقت عراق کے بعض علاقے موصل،صلاح الدین اورصوبہ دیالیہ اورکرکوک کے بعض علاقوں پردہشت گرد تنظیم کاقبضہ ہے،دوسری جانب عراقی بہادرسپاہی اپنے وطن عزیزکے ان علاقوں کودہشت گردوں سے خالی کرانے اوران کی حاظت کے لئے صف آراء ہیں۔

12:52 صبح جولائی 4, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔