عراق

داعش نے موصل میں حضرت عمر کے پوتے کے مزار کو مسمار کردیا

داعش نے موصل میں حضرت عمر کے پوتے کے مزار کو مسمار کردیاشیعت نیوز ۔ عراق کے شہر موصل میں جضرت عمر کے پوتے امام السطان بن عاصم بن عمر کے مزار کو تکفیری داعش کے دہشتگردوں نے مسمار کردیا۔
   داعش کے تکفیری دہشت گردوں  نے شام میں صحابی رسول حضرت اویس قرنی، حضرت عمار یاسر ع  اور صحابہ کرام کے مزارات کو مسمار و منہدم کرنے کی کوشش کی ۔ واضح رہے کہ عراق میں اس سے قبل نبی خدا حضرت یونس کی قبر کو بھی مسمار کردیا گیا تھا اور اسکے علاوہ کئی اولایائے اللہ کے مزارات کو نقصان پہنچایا گیا ہے ۔

یہ تکفیری داعش  شیعہ ہیں اور  نہ ان کا تلعق اہلسنت سے ہے بلکہ ان امریکی اور سعودی اسلام کے پیروکاروں کا مقصد اسلام کو نقصان پہنچانا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button